کرائمز
خوف کی علامت خطرناک اشتہاری مجرم ندیم کالی گرفتار
خوف کی علامت خطرناک اشتہاری مجرم ندیم کالی گرفتار
چونیاں(محمدشہزادمغل)تھانہ صدر چونیاں پولیس کی ایس ایچ او علی اکبر کی سربراہی میں کامیاب کاروائی قتل کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹگری کا خطرناک مجرم اشتہاری ندیم عرف کالی گرفتار تفصیلات کے مطابق چونیاں مانگا منڈی لاہور کا رہائشی مجرم اشتہاری ندیم عرف کالی سال 2019 سے مفرور چلا آ رہا تھا ندیم عرف کالی تھانہ صدر چونیاں اور مانگا منڈی لاہور پولیس کو قتل اور دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا تھانہ صدر چونیاں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا، مزید تفتیش جاری ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ صدر چونیاں پولیس کو شاباش دی۔