کرائمز
پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاون ، ملزم گرفتار ،مقدمہ درج
پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاون ، ملزم گرفتار ،مقدمہ درج
سیالکوٹ (شمس ڈار) آرگنائزر کرائم یونٹ سیالکوٹ ڈی ایس پی رانا محمود الحسن اور ان کی پولیس ٹیم نے خونی کھیل پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کے قبضہ سے 600 سے زائد چھوٹی اور بڑی پتنگیں اور 100 کے قریب کیمیکل ڈوریں اور چرخیاں برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے کہا ہے کہ پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے.