منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، قبضہ سے مجموعی طور پر82لیٹر شراب برآمد
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، قبضہ سے مجموعی طور پر82لیٹر شراب برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ/ سٹی کمالیہ (محمد شبیر سے) کمالیہ ڈی پی او ٹوبہ عباد ت نثار کے حکم پر ٹوبہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ڈی پی او کمالیہ اے ایس پی سند س اسحاق کی سربراہی میں ایس ایچ اوتھا نہ سٹی کمالیہ قیصر ندیم ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش 3ملزمان سمیر،قاسم اور مظہر کو قابو کیا جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر82لیٹر شراب برآمد ہوئی سی ایم پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز,ایس ایچ اوز اورانچارج سی آئی اے کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ منشیات فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور طریقے سے کاروائیاں عمل میں لائی جائیں