کرائمز
عباس سکنہ چکری سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد ،مقدمہ درج
عباس سکنہ چکری سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد ،مقدمہ درج
سیالکوٹ /تھانہ ستراہ :(رانا آصف رشید) سیالکوٹ تھانہ ستراہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، تفصیلات کےمطابق موضع چکری کا رہائشی محمد عباس گیلن 5 لیٹر دیسی شراب لے کر جا رہا تھا نہ دوران ناکہ بندی ملزم جو روکنے کا اشارہ کیا مگر ملزم نے بھاگنے کی کوشش کی ستراہ پولیس نے تعاقب کر کے ملزم کے قبضے سے 5 لیٹر شراب برآمد کر لی گرفتار سے پہلے ملزم کی بھاگنے کی کوشش میں کچھ آگے جا کر گر پڑا سامنے پڑا گملا اٹھا کر اپنے سر پر دے مارا جس سے ملزم مضروب بھی ہو گیا تھانہ ستراہ پولیس نے ارتکاب جرم pHO3/44/69 مرتکب پا کر مقدمہ درج کر لیا ۔