کرائمز

اوکاڑہ بائی پاس پر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم،شوکت جاں بحق

اوکاڑہ بائی پاس پر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم،شوکت جاں بحق

اوکاڑہ (کرائمز پوائنٹ )اوکاڑہ بائی پاس پر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم۔ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس چک نمر 26 ٹو ایل کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہوکر چنگ چی رکشہ نمبری LRN-3949 کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت شوکت ولد بشیر سکنہ مظفر گڑھ سے ہوئی ہے جبکہ زخمی کی شناخت مجاھد کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں پولیس نے ضروری کاروائی شروع کر دی جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button