کرائمز
شکر گڑھ : 04رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ، 04پسٹل 30بور برآمد
شکرگڑھ(خالد سیف انجم سے)پولیس تھانہ سٹی کا ڈاکوؤں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 04رکنی ڈکیت گینگ کارندوں عمر اعجاز،عاقب،ارسلان اوراحمد کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 04پسٹل 30بور برآمد کرلیے۔ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے