کرائمز

قصور: کمسن بچے کیساتھ زیادتی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار

قصور: کمسن بچے کیساتھ زیادتی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار

قصور( میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور تھانہ صدر قصور پولیس کی بروقت کاروائی، کمسن بچے کیساتھ زیادتی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار پولیس کو اطلاع ملی کہ اقبال نامی شہری کے کمسن بچے علی حسن سالہ کیساتھ دو ملزمان نے زیادتی کی تھانہ صدر قصور پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا تھانہ صدر قصور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button