کرائمز

کلر سیداں : تین کمسن بچوں کیساتھ بدفعلی، ویڈیوز وائرل کرنے پر مقدمہ درج

کلر سیداں (عتیق مرزا سے) اوباش نوجوانوں نے تین کمسن بچوں کیساتھ بدفعلی کرنے اور ان کی ویڈیوز شیئر کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔اخلاق حسین سکنہ سکوٹ نے پولیس کو بیان دیا کہ مجھے میرے کزن اسامہ نے بتایا کہ آپ کے دونوں بیٹوں محمد محب اخلاق، معیز اخلاق اور میرے کزن کے بیٹے سفیان زبیر سے سکندر اور صیام عماد اور بشارت نے کافی دن پہلے بدفعلی کی اور اویس نے بچوں کی ویڈیوز بنائیں اور یہ ویڈیوز علاقے کے کافی لوگوں کو شیئر بھی کیں جس کا انہوں نے علاقہ کے معززین کے سامنے اعتراف بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button