کرائمز

سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم /پی ایس سوہاوہ (چوہدری وقاص سے )سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لاریب قیوم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بر آمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button