کرائمز
قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ، ایس پی صدر سدرہ خان
رائیونڈ میں اغوا کے بعد چوکیدار پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ
ملزمان نے زیرتعمیر مارکی پر دو سے تین بار سامان چوری کیا،
ملزمان موٹر سائیکل رکشہ پر آئے،چوکیدار عابد کو اغوا کرکے لے گئے ،
ملزمان نے میرے اوپر کتے چھوڑے، لہولہان کر دیا، چوکیدار عابد
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ،باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے
متاثرہ شخص کا میڈیکل کروانے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،
قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ، ایس پی صدر سدرہ خان