ڈکیتی و دیگر وارداتوں میں ملوث راجہ عامر ،عمران بنٹی، زین شاہ گرفتار
خوشاب/جوہر آباد تھانہ (کبیر احمد سے ) خوشاب ، . کے علاقے محمد شاہ کے قریب منشیات فروشوں کی اطلاع پر ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل ذوالفقار کی سربراہی میں ایس ایچ او غلام مرتضی کی ٹیم ملک عنایت اللہ اے ایس آئی ملک اظہر اعوان ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور محمد اعظم نے چھاپہ مارا تو پولیس پا رٹی پر منشیات فروشوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے میں پولیس کی جوابی فائرنگ اور منشیات فروش کی طرف سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کاسلسلہ گزشتہ شب جاری جوکہ دن 11بجے تک جا رہا*، :*30 سے زائد مقدمات ڈکیٹی دیگر وارداتوں میں ملوث راجہ عامر ،عمران بنٹی زین شاہ کے خلاف گرفتاری کیلئے پولیس اور ایلیٹ فورس ٹیموں نے حصہ لیا بالاخر ملزمان کو خوشاب پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ سٹی جوہر آباد پولیس کے حوالے کر دیا *