کرائمز
راولپنڈی :اندھا دھند فائرنگ ، تڑتڑاہٹ سے علاقہ میں خوف و ہراس ، ڈولفن اہلکار شہید
راولپنڈی :اندھا دھند فائرنگ ، تڑتڑاہٹ سے علاقہ میں خوف و ہراس ، ڈولفن اہلکار شہید
شہید اہلکار اسماعیل اور زخمیوں کی شناخت اہلکار عاصم اور راہگیر عبدالرشید کے نام سے ہوئی
راولپنڈی (آئی این پی/رانا شاہد )اندھا دھند فائرنگ ، تڑتڑاہٹ سے علاقہ میں خوف و ہراس ، ڈولفن اہلکار شہید ،شہید اہلکار اسماعیل اور زخمیوں کی شناخت اہلکار عاصم اور راہگیر عبدالرشید کے نام سے ہوئی ، فائرنگ کرنے والے نا معلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ،دہشتگردی کا یہ واقعہ مری روڈ فریسکو سویٹ کے قریب پیش آیا ، مزید موجود شہریوں نے بھاگ کر جان بچائی ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا