کرائمز

سندر:پولیس اہلکاروں کا مک مکا، منشیات فروشی کا دھندا عروج پر

سندر:پولیس اہلکاروں کا مک مکا، منشیات فروشی کا دھندا عروج پر

لاہور /سندر(کرائمز پوائنٹ )سندر تھانہ کی حدود میں پولیس اہلکاروں کے منشیات فروشوں کو ہفتہ وار پروٹیکشن منی کے عوض بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے کا انکشاف ، منشیات فروشی کا دھندا عروج پر پہنچ گیا، بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی، نوجوان نسل تیزی سے تباہ ہونے لگی۔علاقہ میں چرس،ہیروئن ،آئس کی سرعام فروخت جا ری ہے ، آ ئس کے استعمال سے کئی نوجوانوں کی اموات بھی ہو چکیں ، منشیات کا استعمال نوجوانوں خاص کر طلبا میں بھی بڑھنے لگا جس سے عوام علاقہ میں سخت تشویش پا ئی جا تی ہے اور انہوںنے سی سی پی او لاہور سے فوری نوٹس لینے اور علاقہ کی پولیس کو خواب خرگوش سے جگانے کی اپیل کی ہے۔افسران بالا کو سب اچھا کی رپورٹ دی جانے لگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button