کرائمز
لاہور :سوشل سیکورٹی ہسپتال روسہ ،کرپشن کی داستانیں رقم
لاہور :سوشل سیکورٹی ہسپتال روسہ ،کرپشن کی داستانیں رقم
لاہور (کرائمز پوائنٹ ) سوشل سیکورٹی ہسپتال روسہ کے ایم ایس کی سرپرستی میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ، سب سے چھوٹی کرپشن جرنیٹر کو ٹھیک کروانے کی بجائے اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے چکر میں جرنیٹر کرایہ پر حاصل کرکے لاکھوں کے روپے کے بلز کی ادائیگیاں جاری ، کوئی پرسان حال نہیں ، شہری نے ایم ایس سوشل سیکورٹی ہسپتال روسہ کے خلاف ان کے اثاثہ جات چیک کروانے کے لیے درخواست تیار کر لی