کرائمز

لاہور :موچی گیٹ کاریں چوری کرنے والا متحرک گینگ گرفتار

لاہور :موچی گیٹ کاریں چوری کرنے والا متحرک گینگ گرفتار

لاہور (رضوان جٹ سے)موچی گیٹ کاریں چوری کرنے والا متحرک گینگ گرفتار،موچی گیٹ پولیس کی کاروائی کار چور گینگ گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے ٹیوٹا کرولا کار نقد رقم ،موبائل اور اسلحہ برآمد ،ملزمان گاڑی چوری کرتے اور ٹمپر کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتے،ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گاڑی سمیت گرفتار کیا ،گرفتار ملزمان میں ماجد اور ساتھی عمر فاروق شامل مقدمات درج تفتیش جاری،ایس پی سٹی کی متحرک کار چوروں کی گرفتاری پر ایس ایچ او موچی گیٹ اور ٹیم کو شاباش ،انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ،سیس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button