کرائمز

قبرستان کی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق چار افرادزخمی

قبرستان کی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق چار افرادزخمی

.قصور(مہر محمو جاوید / ندیم نواب مغل )رحمان پورہ مصطفی آباد میں قبرستان کی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق چار افرادزخمی ۔گزشتہ روز رحمان پورہ میں قبرستان کی آٹھ کنال زمین کا دو گروپوں میں جھگڑا تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت صہوب کے نام سے ھوگئی جبکہ زخمیوں میں شاہد ،خالد،ریان اور ارشد شامل ہیں ۔واقعہ کی اطلاع پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں مصروف کاروائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button