کرائمز

انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور (کرائمز پوائنٹ )ملزم علی کو چیکنگ کے لیے روکا گیا تو اس نے دوڑ لگا دی، انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی ،ملزم کا تعاقب کیا گیا تو اس نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گیا، انچارج محمد قاسم ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا ،ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ، مضبوط چالان مرتب کر کے ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈاکٹر انوش مسعود

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button