لاہور :خفیہ اطلاع پر ناجائز اسلحہ ڈیلر عبدالرزاق بھاری اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور :خفیہ اطلاع پر ناجائز اسلحہ ڈیلر عبدالرزاق بھاری اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ )ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران کے احکامات کی روشنی میں ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ ڈیلر کے خلاف پولیس ان ایکشن، ایس ایچ او شمالی چھاؤنی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی،خفیہ اطلاع پر ناجائز اسلحہ ڈیلر عبدالرزاق بھاری اسلحہ سمیت گرفتار،ملزم سے کروڑں روپے مالیت کی 05 رائفلیں، 10 پستول، میگزینز اور سینکڑوں گولیاں برامد،ایس پی کینٹ اویس شفیق،ملزم کا علاقہ غیر سے بزریعہ ان لاٸن اسلحہ منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلاٸی دینے کا اعتراف، مقدمہ درج،ایس پی کینٹ،ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارواٸیاں جاری ہیں،،ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او شمالی چھاؤنی عامر شہزاد اور پولیس ٹیم کو شاباش،،نا جائز اسلحہ، شو اف ویپن، ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس پی کینٹ اویس شفیق