کرائمز

دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

آئی جی پنجاب عثمان انور نے جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردی کا حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر تعینات تمام اہلکاروں کو پچاس پچاس ہزر روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کیلئے بھی ایک ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button