کرائمز

ڈنگہ:اندھا دھند فائرنگ ، بیوی کو ملنے جانے والا شوہر تڑی پار

ڈنگہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ عمران ڈنگہ میں فائرنگ کے واقع میں جاںبحق۔عینی شاہد کے مطابق عمران موٹر سائیکل پر سوار اپنی بیوی کو ملنے گاؤں تریڑاں جا رہا تھا کہ اسی دوران جھاڑی کے اندر چھپے ہوئے ایک لڑکے نے مقتول کو آنکھ کے پاس گولی مار دی اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق ملزم فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔مقتول فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا رہنے والا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button