کرائمز

قتل کی واردات میں ملوث اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار

لاہور (کرائمز پوائنٹ) پنجاب پولیس کا بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کیلئے کریک ڈاؤن جاری قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم کو باکو آذربائیجان سے گرفتار کر لیا اشتہاری ذیشان نواز نے 2019ء میں تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کی حدود میں ایڈووکیٹ ساجد محمود دھدرا کو قتل کیا تھا، اشتہاری مجرم کو انٹرپول کی معاونت سے گرفتار کیاگیا۔، قانونی و سفارتی عوامل مکمل کر کے انسپکٹر خالد نواز وریاہ کی قیادت میں ٹیم ملزم کو لے کر باکو سے لاہور روانہ، سپیشل آپریشنز سیل کی پولیس ٹیم آج رات ایک بجے لاہور ائیر پورٹ پہنچے گی، ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button