کرائمز

اے ایس ائی محمد ہاشم بااثر ملزمان کے ساتھ صلح کے دباو ڈالنے لگا

ڈیرہ غازی خان (فہیم فرید سے)قصبہ کالا کا رہائشی محنت کش مزدور مجبور غلام فرید قصائی اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی دستان بتا رہے ہیں میں ایک غریب مزدور شخص ہوں محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں میرے ساتھ میرے رشتہ دار پولیس کے ساتھ مل کر جھوٹے مقدمات اور قتل کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں میں نے اپنی ایک بیٹی کا رشتہ اپنے کزن کے بیٹوں کے ساتھ کیا تھا دونوں میرے داماد میری بیٹیوں پر ظلم اور تشدد کرتے تھے عرصہ دراز سے اور غلط کام کے لیے بھی ان کو مجبور کرتے تھے میرے دونوں داماد جب میری دونوں بیٹیوں نے غلط کام کرنے سے انکار کیا میرے دونوں دامادوں نے میری دونوں بیٹیوں کو گھر سے نکال دیا خالی ہاتھ اور میں اپنی دونوں بیٹیوں کو لے کر عدالت میں تنسیخ کا دعویٰ دائر کر دیا اور ساتھ ہی جہیز کے سامان کا دعوی دائر کر دیا اور میرے ساتھ مسلسل میری دونوں بیٹیوں کے ساتھ تھانہ کالا کے اے ایس ائی محمد ہاشم ظلم و زیادتی مجھ پر اور میری بیٹیوں پر کرتا ارہا ہے ائے روز ہمیں تھانہ کالا میں بلا کہتا ہے کہ اپ لوگ ان سے صلح کریں ورنہ میں اپ لوگوں پر مقدمے درج کر دوں گا میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اور گزشتہ رات اے ایس ائی محمد ہاشم نے میرے گھر میں گھس کر مجھے دھمکی دی ہے میں نے اپ لوگوں کو کیا کہا تھا اپ نے ابھی تک ان کو اپنی بیٹیاں واپس کیوں نہیں کی ہیں اور اے ایس آئی محمد ہاشم اپنی نفری کے ہمراہ میرے گھر میں آئے روز دروازے توڑ کر داخل ہو جاتا ہے اور چادر چو دیواری کا تقدس مال کرتا ہے اور گندی غلیظ گالیاں گلوچ نکالتا ہے مجھے اور میری بیٹیوں کو اور میرا اور میری بیٹیوں کا جینا محمد ہاشم نے جینا محال کر دیا ہے اور خاص کر غلام فرید قصائی نے یہ بھی کہا کہ میرا کیس ملتان ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اس کے باوجود بھی اے ایس ائی محمد ہاشم ہمیں تنگ کرتا رہتا ہے اور میرے ملزموں کے ساتھ مل کر یہ سب کام کر رہا ہے ان سے بھاری رقم لے کر اور مجھے اور میری بیٹیوں کو انصاف نہ ملا تو ہم لوگ خود کشی کر لیں گے اگر میرے ساتھ اور میری بیٹیوں کے ساتھ کوئی نفع نقصان ہوا تو اے ایس ائی محمد ہاشم اور میرے دو داماد جس میں محمد صفدر اور محمد اجمل نفع نقصان کے جواب دہ ہوں گے اور میری ڈی پی او ار پی او ڈیرا غازی خان سے اپیل ہے خدارا مجھے اور میری بیٹیوں کو انصاف دیا جائے اور خاص کر اے ایس ائی محمد ہاشم کے خلاف کاروائی کی جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button