شجاع آباد 24 گھنٹوں میں 347 میں 318 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا
شجاع آباد(اظہر تاج قریشی )ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 347 میں 318 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 324 جبکہ 16 شجاع آباد میں اور 07 ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 91 ہے 81 حادثات ملتان میں جبکہ 06 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے 04 جلال پور پیر والا میں پیش آئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122 ملتان میں 207 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 196 میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جب کہ 10 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 01 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں03 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں31 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں مجموعی طور پر 318 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 295 ریسکیو کیا گیا جبکہ 16 کوشجاع آباد میں07 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گی