کرائمز

ڈسکہ :واپڈا ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(عشرت انصاری) واپڈا ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ محمدپورہ میں چھاپہ ماراتو ملزم شاہد محمود اور نامعلوم نے واپڈا ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے گالیاں دیناشروع کردیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button