کرائمز

چونیاں :ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل،علاقہ میں خوف و ہراس

قصور/ سٹی چونیاں (رانا اکرم)تھانہ سٹی چونیاں کی حدود میں واردات کے دوران مزاحمت پر ایک شخص کو ڈاکوؤں نے فائر مار کر قتل کر دیا ہے دوسری جانب1122 فرضی کاروائی کے لیے موقع پر پہنچی اور انسانیت کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی ہے لاش کو گاڑی میں لانے کی بجائے لوڈر رکشے پر ڈال کر ہسپتال منتقل کیا اعلی افسران نوٹس لے شہریوں کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button