کرائمز

لاہور /چوھنگ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار

لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں چوھنگ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے 05 عدد موٹر سائیکل ماسٹر چابیاں, 1عدد موبائل فون ، کٹر اور پلاس برآمد،ملزمان سے 7 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،ملزمان چوھنگ ، نواب ٹاؤن سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے،ملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کرتے،ملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کے لیے ماسٹر چابیوں کا استعمال کرتے ،گرفتار ملزمان میں شہزاد مسیح اور رضا مسیح شامل مقدمات درج تفتیش جاری ،موٹر سائیکل چوری کی گرفتاری پر ایس ایچ او چوھنگ وٹیم کو شاباش, ایس پی صدر ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہے, ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button