جرائم پر قابو پانے کے لیے 17 ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا
لاہور(مجاہد محمود چوہدری )ڈی ای جی اپریشن لاہور فیصل کامران نے امان کی صورتحال برقرار رکھنے ، سٹریٹ کرائم پر قابو رکھنے میں مد نظر رکھتے ہوئے 17 ایس ایچ او تین چوکی انچارج کے تقرر تبادلے کر دیے.انسپیکٹر اشفاق خان اقبال ٹاؤن سے کانا ایس ایچ او تعینات انسپیکٹر محمد علی لائن سے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن تعینات سب انسپیکٹر فہیم امداد ایس ایچ او گلبرگ سے ایس ایچ او نشتر تعینات سب انسپیکٹر سلمان اکبر ہربنس پورہ سے ایس ایچ او گلبرگ انسپیکٹر رانا مظہر ایس ایچ او شادباغ سب انسپیکٹر شہریار کی چوکی انچارج بیگم کورٹ سے ایس ایچ او داتا دربار. ایس ایچ او وہ مین ریسورس حاجن اسیہ ایس ایچ او لوہاری گیٹ تعینات ایس ایچ او سول لائن نسیم خان ایس ایچ او مغل پورہ تعینات انسپیکٹر ذوالقرنین سی پی او افس سے ایس ایچ او ریس کورس کائنات علی حسنین جنرل ڈیوٹی نیو انارکلی سے چوکی انچارج جوزف کالونی ٹی ایس ائی عدنان رضا چوکی انچارج کرول گھاٹی ڈی ائی جی اپریشن لاہور کامران نے چار ایس ایچ اوز کو کلوز ٹو لائن بھی کیا.ایس ایچ او مغل پورہ انسپیکٹر رضا عباس کلوز انسپیکٹر عمران قمر پڈانہ ایس ایچ او تھانہ نشتر سے کلوز انسپیکٹر طاہر بشیر ایس ایچ او لوہاری گیٹ سے کلوز ٹو لائن انسپیکٹر ملک زین ایس ایچ او داتا دربار سے کلوز ٹو لائن کر دیا گیا ہے