کرائمز

50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ملازم ہی ملزم نکلا

کراچی: (شفقت خان)50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ملازم ہی ملزم نکلا، ملزم نے اپنے دیگر 3 ساتھیوں کے ساتھ ملکر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملازم گرفتار کرفتار ملزم کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی: 2 روز قبل کھارادر کے علاقے میں بینک کے باہر سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا معاملہ بینک میں رقم جمع کرانے والا ملازم ہی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ نکلا ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کھارادر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ ملازم کو گرفتار کرلیا ملزم کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئی ہے ملزم نے اپنے دیگر 3 ساتھیوں کے ساتھ ملکر اس ڈکیتی کا ڈرامہ رچایہ ایس ایس پی عارف عزیز ملزم کو CCTV فوٹیج میں مشتبہ حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس وقوعہ کا مقدمہ 146/24 بجرم دفعہ 392/397 تھانہ کھارادر میں درج ہوا ملزم کا ساتھی اسامہ موٹر سائیکل پر آیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے ملزم سمیر سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگیا ملزم کے دیگر 2 ساتھی معیز تنولی اور عاقب عرف گاڑی بیک اپ کے طور پر پیچھے کھڑے تھے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے نیز دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button