کرائمز

منشیات فروش کو 9 سال قید 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم

اوکاڑہ (ناظم خاں بلوچ )اوکاڑہ ایڈیشنل شیشن جج نے منشیات فروش کو 9 سال قید 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا. استغاثہ کے مطابق پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے جولائی 2024 میں منشیات فروش افضال علی شاہ کو گرفتار کرکے 1800 گرام چرس برآمد کی تھی جس کا مقدمہ نمبر1992/24 درج کر کے ٹھوس چالان عدالت میں پیش کیا ایڈیشن شیشن جج کی عدالت نے استغاثہ سچ ٹوٹے ہونے پر ملزم کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا .عدالت کا حکم ملتے ہی ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button