اسلام آباد : غیر قانونی بغیر این او سی سکول مافیا کی بھر مار
اسلام آباد(چوہدری امجد علی سے )کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی CDA اسلام آباد آئی ٹین سٹریٹ 10 آئی ٹین ٹو میں غیر قانونی بغیر این او سی سکول مافیا کی بھر مار مین ہول سکولوں میں واش روم بناکر ڈرین لائن میں ڈال دی گئی دوسری جانب غیر قانونی فٹ پاتھوں پر قبضہ کر کے عوام الناس خاص طور پر پیدل چلنے والوں کے لیے راستہ بند کر دیا گیا زرائع کے مطابق انسپکٹر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے زولفقار عباسی آئی ٹین اور آ ئی نائن اور آئی ایٹ کے کماؤ پتر ہیں اور جگہ جگہ سے منتھلی اکھٹی اور ملی بھگت سے تجاویزات میں مدد کرتے اگر بات کی جائے تو CDA ڈی ایم اے کے کریپٹ انسپکٹر نامی گرامی صغیر نامی شخص مارکیٹوں کے اندر کھوکے کیبن کی تمام تر منتھلی اکھٹی کرتاہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کئی دفعہ افسران بالا سابقہ چیرمین CDA اور سابق چیف کمشنر اسلام آباد کے نوٹس میں لایا گیا لیکن کوئی عمل درآمد نہ ہو سکا زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یونین کے تاجر بھی ان کریپٹ لوگوں کو سپورٹ کرتے ہیں جہنوں نے ساتھ مل کر جگہ جگہ تجاوزات کرائی ہے مین روڈ پیدل چلنے والوں کے لیے عزاب بن گیا – پبلک پارکنگ پر کار ڈیلر مافیا کا راج، ناجائز قبضہ اور غیر قانونی کار شورومز کی بھر مار – جہاں رات بھر منشیات کا استعمال بے خوف و خطر جاری رھتا ھے – بار بار معززین علاقہ کی نشاندہی کے باوجود کوئی ایکش نہیں – کوئی پرسان حال نہیں – عوامی مطالبہ زور پکڑتا جا رھا ھے کہ کرپٹ افسران انسپکٹر زولفقار عباسی اور انسپکٹر صغیر کو فل فور تبدیل کیا جائے اور انکوائری شروع کی جائے اھل علاقہ اور معززین کی آئ جی اسلام آباد جناب علی ناصررضوی صاحب اور چیف کمشنر اسلام آباد اور چئیرمین سی ڈی اے جناب چوھدری محمد علی رندھاوا صاحب سے فوری ایکش کی درخواست