کرائمز

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں فاٸرنگ دو افراد جاں بحق

کراچی(کرائمز پوائنٹ) فائرنگ کا واقعہ غریب نواز مسجد کے قریب پیش آیا،: مقتولین کی شناخت محسن اور امتیاز کے نام سے کی گئی،لاشیں چھیپا ایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل، فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی،جائے وقوعہ سے شواہد اور بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں، ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے, پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button