کرائمز

پاڑہ جمعانی محلہ میں مضر صحت گٹکا ماوہ کی فیکٹریاں آباد

کراچی (کرائمز پوائنٹ ) لیاری تھانہ بغدادی کی حدود کھڈہ معاڑہ پاڑہ جمعانی محلہ میں مضر صحت گٹکا ماوہ کی فیکٹریاں آباد علاقہ مکین زرائع کے مطابق تھانہ بغدادی کی حدود کھڈہ جمعانی محلے میں عرصہ دراز سے گٹکا ماوہ کی فیکٹریاں آباد ہے جس کی ڈیٹیل یہ ہے نمبر1 صبور کا گٹکا ماوہ نمبر2 آصف کانڑہ گٹکا ماوہ نمبر3 شوکت عرف شوکو کا گٹکا ماوہ نمبر4 راجہ کا گٹکا ماوہ نمبر5 ابرار کا گٹکا ماوہ نمبر6 شاہدہ عرف شیطان کا گٹکا ماوہ نمبر7 شہباز چھوٹو کا گٹکا ماوہ نمبر8 شیروں کا گٹکا ماوہ اور ان کا سیلز مین کاشف جو بنا ڈر و خوف کے پورے لیاری میں سپلائی کرتا ہے زرائع کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ ان گٹکا مافیاں کو پولیس کی چند کالی بھیڑوں کی سرپرستی حاصل ہے واضح رہے کہ یہ گٹکا ماوہ مافیا عادی جرائم پیشہ افراد ہےجو کئی بار جیل بھی جا چکے ہیں جس پر علاقہ معززین کا ایس ایس پی آئی جی سندھ سے ہمدردانا درخواست ہے کہ اس گٹکا ماوہ مافیا کے خلاف قانونی کاروائی کرکے ہمارے نوجوان نسل کو برباد ہونے سے بچایا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button