کرائمز
لورالائی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل
لورالائی(کرائمز پوائنٹ ) زمین کے تنازعہ پر شہر کے مین وسط تحصیل روڈ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے غلام حیدر ولد وزیر خان کو شدت زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے، زخمی کو فوری طور پر لورالائی ٹیچنگ ہسپتال لایا گے جہاں متوفی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گے متوفی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی مزید کاروائی لورالائی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔