بورے والا، 40 لیٹر شراب اور 80 لیٹر لاہن برآمد
بورےوالا(شبیر حسین سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی عیسئ خان کے احکامات پر تھانہ فتح شاہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری* بذریعہ چالو بٹھی شراب کشید کرنے والا ملزم گرفتار 40 لیٹر شراب اور 80 لیٹر لاہن برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عیسئ خان سکھیرا کےاحکامات پر ڈی ایس پی بورےوالا سردار ظفر ڈوگرکی ہدایت ایس ایچ او فتح شاہ ملک مبشر اعوان کی زیرنگرانی اسسٹنٹ سب انسپکٹر ظفر دولتانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زبردست کاروائی کی شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی شراب کشید کرتے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 40 لیٹر شراب 80 لیٹر لاہن معہ سامان چالو بٹھی برآمد کر کے تھانہ فتح شاہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے شراب فروش کی شناخت شمعیم اختر عرف بگو ولد غلام نبی قوم اعوان کے نام سے ہوئی ہے جو کے چک نمبر 493 ای بی کا رہائشی ہے اور عرصہ دراز سے مکروہ دھندے میں ملوث تھا ملزم بند حوالات قانونی کاروائی کا آغازمنشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن سے کسی قسم کی ریائت نہیں برتی جائے گی ۔ایس ایچ او فتح شاہ ملک مبشر حسین اعوان