کرائمز
سندر پولیس کی کارروائی ، ملزم سے منشیات برآمد
لاہور (آئی این پی )صدر ڈویژن پولیس کا قانون شکن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،سندر پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار ،ملزم رمضان کو دوران سنیپ چیکینگ منشیات سمیت گرفتار کیا گیا ،ملزم سے 1کلو 400 گرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج ،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر سدرہ خان