کرائمز
لاڑکانہ :سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان دھر لیے گئے
لاڑکانہ(کرائمز پوائنٹ )پولیس کی علاقہ تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں گنجا تنیا میں کامیاب کاروائی. سنگین نوعیت کے کیسز میں مطلوب دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد.پہلے گرفتار ملزم کی شناخت گل جان تنیو کے طور پر ہوئی ہے، ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں سندہ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. دوسرے مطلوب ملزم کی شناخت مور ولد بخشل جھتیال کے نام سے ہوئی ہے۔ملزمان سے مزید تفتیش سمیت ضابطے کی کاروائی جاری ہے.ترجمان لاڑکانہ پولیس.