کراچی ،نوابزادہ بنگل جوگیزئی کے گھر پر چھاپہ، پانچ افراد گرفتار
کراچی (کرائمز پوائنٹ )نوابزادہ بنگل جوگیزئی کے گھر پر چھاپہ، پانچ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد کیا گیا، ایس پی اختر اچکزئی ۔قلعہ سیف اللہ پولیس اور اے ٹی ایف کی نوابزادہ بنگل جوگیزئی کے گھر پر چھاپہ، پانچ افراد گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی اختر اچکزئی نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ رات سی ڈی ایس پی عاشق خٹک ایس ایچ او سید عطا اللہ شاہ غرشین نے ATFاور پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارکر کارروائی کرتے ہوے فائرنگ کے تبادلے کے بعد نوابزادہ بنگل جوگیزی ، غوث الدین جوگیزی ، ظہور خان ولد عثمان قوم زخپل ، عبد الصمد ولد حسن خان قوم بلوچ ، رفیع اللہ ولد محمد اکبر قوم جلالزی سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ایس پی اختر اچکزئی نے کہاکہ کسی کو امن اومان خراب کرنے کی اجازت میں دینگے جراہم پیشہ افراد کے ساتھ سختی نمٹایا جاہیگا۔