کرائمز
گوجرانوالہ :یونان کشتی حادثہ – انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو سزا
گوجرانوالہ (کرائمز پوائنٹ )یونان کشتی حادثہ – انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو سزا،انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو مجموعی طور 60 سال قید بامشقت اور 42 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کی سزا ،محمد ممتاز نامی مجرم کو انسانی سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ،مجرم کے خلاف سال 2023 میں کمپوزٹ سرکل گوجرانوالہ میں مقدمات درج کیے گئے تھے ،مقدمات کی سماعت مکمل ہونے سپیشل جج سنٹرل کورٹ -1 گوجرانوالہ جناب محمد نعیم شیخ نے ملزم 3 مختلف مقدمات میں مجموعی طور 60 سال سال قید بامشقت اور 42 لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی،جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید ایک ایک سال کی سزا ہو گی