کرائمز
گوجرانوالہ پولیس کی کارروائی ، 910 بوتل ورائٹی شراب برآمد
گوجرانوالہ (فیض رسول بھٹی )پولیس اسٹیشن پیپلز کالونی نے کمانڈر گجرانوالہ پولیس رانا ایاز سلیم صاحب کی مھم برخلاف منشیات میں ایس پی صاحب سول لائن بلال محمود صاحب کی قیادت میں بھرپور کاروائی کرتے ہوئے 910 بوتل ورائٹی شراب برامد کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا اور ملزم کی نشاندہی پر دیگر جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں