کرائمز
چہلم امام حسین ماڈل ٹاؤن و کینٹ ڈویژن میں مشترکہ فلیگ مارچ
فلیگ مارچ میں ڈویژنل پولیس آرمی اور ڈولفن فورس کی شرکت
فلیگ مارچ ماڈل ٹاؤن اور کینٹ کے ڈویژنل ایس پیز کی قیادت میں کیا گیا
فلیگ مارچ لبرٹی گول سے شروع ہوتا ہوا شادمان، کلمہ چوک، فیروز پور روڈ پر کیا گیا
فلیگ مارچ ماڈل ٹاؤن، نصیرہ آباد، لیاقت آباد گلبرگ میں کیا گیا
شامی روڈ، فورٹریس سٹیڈیمِ، آئی جی چوک، میاں میر، دھرم پورہ میں بھی کیا گیا
قیام امن و حکومتی احکامات پر من و عن عملدرآمد جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ
فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان قائم اور عوام میں احساس تحفظ اجاگر کرنا ہے، ایس پی کینٹ قاضی علی رضا