کرائمز

اوباش نوجوان کی کمسن بچے سے زبردستی بدفعلی کی کوشش

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) اوباش نوجوان کی کمسن بچے سے زبردستی بدفعلی کی کوشش۔گذشتہ روز شریف پورہ کے دس سالہ علی کو محلہ دار حسن نے ویرانے میں لیجاکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔صدر پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button