کرائمز

لاہور :انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی ، آئس فروش گرفتار 2 کلو آئس برآمد

لاہور (کرائمز پوائنٹ )ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی نگرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی آئس فروش گرفتار،ملزم ممتاز علی سبحانی سے لاکھوں روپے کی 02 کلو آئس نقدی اور فونز برآمد۔ ایس پی محمد سلمان لیاقت،ملزم ممتاز لاہور کے مختلف علاقوں میں اور تعلیمی اداروں کے گرد آئس فروخت کرتا تھا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن،ملزم ممتاز کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ ایس پی محمد سلمان لیاقت،ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی ایس ایچ او نوانکوٹ رفیع اللہ خاں اور پولیس ٹیم کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button