کرائمز
اوکاڑہ : شاہبھور پولیس کی کارروائی ، خطرناک ڈکیت گینگ کے ارکان گرفتار
دیپالپور (رانا غلام فرید سے )خطرناک ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار،تھانہ شاہبھور پولیس کی ایس ایچ او فیصل نواز کی سربراہی میں بڑی کارروائی،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث نومی ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار،گرفتار ملزمان میں نعمان عرف نومی اور جواد شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے نقدی 08 لاکھ روپے، چھینی ہوئی 04 موٹر سایکلز ، اور اسلحہ برآمد،ملزمان نے دوران تفتیش علاقہ تھانہ شاہبھور کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ،ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ شاہبھور پولیس کو شاباش دی