کرائمز

سٹی کوتوالی کی کارروائی، 2 رکنی رابرو ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(ارسلان تیموری )آرگنائزڈکرائم یونٹ سٹی کوتوالی کی کارروائی 2 رکنی رابرو ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق آرگنائزڈکرائم یونٹ سٹی کوتوالی نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ اسنان شاہد عرف چانداور محمد ناصر کوگرفتار، کر کے *ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فونز اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ترجمان کا کہنا ہے کہ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان نے دوران تفتیش رابری اور ڈکیتی جیسی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان شارع عام اور پوش علاقہ میں گن پوائنٹ پر واردات کرکے فرار ہو جاتے تھے جنہیں پیشہ ورانہ صلاحیتوں،اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسے گرفتار کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button