کرائمز

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات سمگلر گرفتار

راولپنڈی (کرائمز پوائنٹ / چوہدری مجاہد سے )واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات سمگلر گرفتار، ،منشیات سمگلر بینش عرف مونا سے 02کلو 360گرام ہیروئن برآمد ہوئی، ،ملزمہ نے انکشاف کیا کہ وہ مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتی تھی،،گرفتارمنشیات سمگلر کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار،لیڈی منشیات سمگلر کی گرفتاری پر سی پی او سید خالدہمدانی کی ایس پی پوٹھوہار اور واہ کینٹ پولیس کو شاباش،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جارہی ہے، سی پی او،نوجوان نسل کو تباہی کی جانب راغب کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی او سید خالد ہمدانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button