کرائمز

نوسر باز مون ٹھاٹھا کی فارچونر انس بٹ ایس آئی کے بھائی کی کرولا لے اڑے

گوجرانوالہ (کرائمز پوائنٹ / مرید حسین باجوہ)نوسر باز مون ٹھاٹھا کی فارچونر انس بٹ ایس آئی کے بھائی کی کرولا لے اڑے ،باقی درجنوں شہری ان کے پیچھے ،رینٹوں سے شادیوں کے نام پر گاڑیاں لینا اور اگے فروخت کرنے کا انکشاف ،عبیداللہ رینٹ سے گاڑیاں لیتا ہے اور اگے اپنے ساتھیوں شمس گجر اور میاں انعام اللہ سے مل کر شہریوں کو جعل سازی سے کم دام کا لالچ دے کر فروخت کر دیتے ہیں ،اس نوسر باز گینگ کے کچھ ساتھی فرار اور ان کے خلاف گوجرانوالہ کے متعدد تھانوں میں مقدمات درج کرنے کے لئے درخواستیں دے دی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی گاڑیاں واپس کروائی جائیں گی ،شہر بھر سے ابھی تک درجنوں گاڑیاں لے کر رفو چکر ہو چکے ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے یہ ایک بڑا گینگ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button