کرائمز

راولپنڈی 15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی (چوہدری امجد علی / نمائندہ کرائمز پوائنٹ )رتہ امرال پولیس کی کاروائی، 15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 02ملزمان گرفتار، ،ملزمان عبدالقیوم اور عباد علی نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ،رتہ امرال پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، ،متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا جائے گا، ،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی راول،زیادتی، تشدد اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول فیصل سلیم،ترجمان راولپنڈی پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button