کرائمز

لاہور :بدنام زمانہ قمار باز دینو موٹا پروٹوکول کیساتھ گھر روانہ کر دیا گیا

لاہور (مجاہد محمود چوہدری سے )انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفینس اے کی پھرتیاں، انچارج انویسٹی گیشن نے بدنام زمانہ قمار باز دینو موٹا اور چار ملزمان کو پروٹوکول کیساتھ گھر روانہ کر دیا، تھانہ ڈیفینس اے کے انچارج انویسٹی گیشن نے مبینہ طور پر سات رکھ رشوت لے کر گھر بھیج دیا ، انچارج انویسٹی گیشن ڈیفینس اے ملزمان کیساتھ سازباز ہو کر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، ایس ایچ او ڈیفنس اے نے قمار بازوں کو گرفتار کرکے ۔ انویسٹی گیشن کے حوالے کیا تھا، ایس ایچ او ڈیفینس اے کو معلوم ہوا تو انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس اے سے دریافت کرتا رہا، انچارج انویسٹی گیشن ۔ ایس ایچ او کو خاموش رہنے کی درخواست کرتا رہا۔ پولیس زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button