کرائمز

تیز رفتار رکشے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جان بحق

چوک سرور شہید(شہزاد مرزا )چوک سرور شہید تیز رفتار رکشے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جان بحق تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محلہ رنگپوری کا رہائشی نوجوان وٹرنری ٹیکنیشن محمد خالد ملتان روڑ پر موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ سناواں موڑ سے آنے والے تیز رفتار رکشہ نے پیچھے سےٹکر مار دی جس کے نتیجے میں محمد خالد شدید زخمی ہو گیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد خالد جا بحق ہو گیا جبکہ رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی شروع کردی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button