کرائمز

کامونکی وارداتوں کاسلسلہ تھم نہ سکا ، شہری لٹ گیا

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)دومسلح ڈاکو ؤں نے شہری سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا،بتایا گای ہے کہ محلہ رسولنگر کا محمد قدیر مین بازار سے واپس گھر جارہا تھا کہ ریلوے روڈ بھوڑی والا چوک میں دو مسلح ڈاکو اس سے پانچ ہزارروپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button